دوستو آج کی ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ میرے پاس کون کون سی مشینری اویلیبل ہے اور آپ ان مشینری میں سے کوئی بھی مشینری پسند کر کے اپنا چھوٹا سا بزنس شروع کر سکتے ہیں مثلا واشنگ پاوڈر بنانے والی مشین واشنگ پوڈر گریڈ کرنے والی مشین واشنگ پاوڈر پیک کرنے والی مشین پاپڑ سلانٹی کرکرے مصالحہ جات پیک کرنے والی مشین لیکورڈ مکسر لکوڈ فام میں کوئی بھی چیز میکنگ کرنے کے لیے مشینری ونڈا بنانے والی مشین کچن بار سوپ مشین ٹولیٹ سوپ مشین سلیپر میکنگ مشین منی فلور ملز آٹو مینول سیلر اور بہت کچھ ؟
(نوٹ )کسی بھی قسم کی مشینری بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں چشتی کیمیکلز اینڈ انجینئرنگ لاہور موڑ نزد بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ آفس خانیوال
0092.3035743042
0 Comments